Lenovo phablet with 3500mAh battery leaks

Lenovo Phablet With 3500mAh Battery Leaks

لینوو کےنئے 6.8 انچ فیبلٹ کی تفصیلات لیک

لینوو آج کل فیبلٹ کی تیاری پر کافی کام کر رہا ہے۔ ابھی چینی ریگولیشن ویب سائٹ ٹینا (TENAA) پر لینوو کے نئے فیبلٹ PB1-770N کی سرٹیفیکیشن کی معلومات سامنے آئیں ہیں۔اس فیبلٹ کی سرٹیفیکیشن سے جو معلومات سامنے آئیں ہیں اُن کے مطابق اس فیبلٹ کا ہارڈ وئیر کچھ اس طرح کا ہوگا۔

(جاری ہے)


پروسیسر: اوکٹاکور 1.5 گیگا ہرٹز
ریم : 2 جی بی
سٹوریج:32 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکروایس ڈی (64 جی بی کی سپورٹ)
سکرین:6.8 انچ، فل ایچ ڈی(کثافت 324 پی پی آئی)
مین کیمرہ:13 میگا پکسل(1080p ویڈیو ریکارڈنگ)
فرنٹ کیمرہ:5 میگا پکسل
پیمائش: 186.6 x 96.6 x 7.7ملی میٹر
وزن: 230 گرام
بیٹری:3500 ایم اے ایچ

تاریخ اشاعت: 2015-06-10

More Technology Articles