Lenovo to launch Windows phones mid-2015 in China

Lenovo To Launch Windows Phones Mid-2015 In China

لینوو اس سال کے وسط میں نیا سمارٹ فون متعارف کرائے گا۔

مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ لینوو اس سال چین میں ونڈوز 10 اپ گریڈ سروس شروع کرے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ لینوو مائیکروسافٹ کے ساتھ مل کر ونڈوز فون بھی بنائے گا۔

(جاری ہے)


پچھلے سال مائیکروسافٹ نے ونڈوز فون بنانے کے لیے نئے ہارڈ وئیر پارٹنرز کا اعلان کیا تھا۔لینوو ان پارٹنرز میں سے ایک ہے۔ ابھی تک لینوو نے کسی ونڈوز فون کا اعلان نہیں کیا ہے۔
اس سال کے وسط میں لینووچین میں ونڈوز 10 او ایس سمارٹ فون متعارف کرائے گا۔لینوو نے ابھی تک دوسرے ممالک کے لیے ونڈوزفون جاری کرنے کی کوئی تاریخ نہیں بتائی ۔

تاریخ اشاعت: 2015-03-18

More Technology Articles