LG Bello II unveiled with 5MP selfie camera

LG Bello II Unveiled With 5MP Selfie Camera

ایل جی بیلو II

ایل جی نے پچھلے سال متعارف کرائے گئے بیلو سمارٹ فون کے جانشین LG Bello II کا اعلان کر دیا ہے۔ LG Bello II ایک مڈ رینج فون ہے جو اس مہینے لاطینی امریکا اور بھارت میں لانچ کر دیا جائے گا۔اس کے بعد اس سال کی تیسری سہ ماہی میں یورپ اور دولت مشترکہ کے ممالک میں لانچ کیا جائے گا۔اس ڈیوائس کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)


ڈسپلے: 5 انچ ایف ڈبیلو وی جی اے سکرین
ریزولوشن: 854 x 480 پکسل
ریم: 1 جی بی
سٹوریج: 8 جی بی
رئیر کیمرہ: 8 میگا پکسل(Gesture Shot کی خصوصیت)
فرنٹ کیمرہ: 5 میگا پکسل(سیلفی فلیش کے ساتھ)
بیٹری: 2,540ایم اے ایچ
پیمائش: 140.8 x 71.6 x 9.6 ملی میٹر
وزن: 155گرام
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ 5.1.1لولی پوپ
کنکٹیویٹی:وائی فائی802.11 b/g/n ، بلوٹوتھ4.0، A-GPS،یو ایس بی 2.0
رنگ:سفید، ٹائیٹن، گولد

Bello II کو برازیل اور چلی میں Prime II،میکسیکو، بھارت اوردولت مشترکہ کے آزاد ممالک میں اسے Max کے نام سے متعارف کرایا جائے گا۔

قیمت اور دستیابی کا اعلان بعد میں مقامی طور پر کیا جائے گا۔

LG Bello II unveiled with 5MP selfie camera
تاریخ اشاعت: 2015-07-22

More Technology Articles