LG is ready to sell 77 inch 4K OLED

LG Is Ready To Sell 77 Inch 4K OLED

ایل جی اپنے77انچ 4K او ایل ای ڈی ٹی وی کو فروخت کرنے کے لیے تیار

ایل جی نے پچھلے دنوں سپر سائز مانیٹر اور او ایل ای ڈی ٹی وی ڈیوائسز متعارف کرائیں ہیں۔ اب اگلے ماہ ایل جی 77 انچ کا 4Kریزولوشن اور ایچ ڈی آر ٹی وی متعارف کرائے گا۔

(جاری ہے)


اس سے پہلے ایل جی نے جو 65 انچ ٹی وی متعارف کرایا تھا اس کی قیمت 8 ہزار ڈالر تھی مگر اس 77 انچ 4K او ایل ای ڈی ٹی وی کی قیمت 19999ڈالر ہوگی۔
اس ٹی وی کے ساتھ ایل جی Signature Concierge سروس بھی متعارف کرا رہا ہے۔اس ٹی وی کو خریدنے والوں کو ایل جی وی آئی پی لیول کی 24/7 ون ٹو ون کسٹمر سپورٹ فراہم کرے گا۔پری آرڈر پر ایل جی 200 ڈالر کے گفٹ کارڈ اور ایل جی جی پیڈ ٹیبلٹ بھی دے گا۔

تاریخ اشاعت: 2016-09-18

More Technology Articles