LG Quickcircle case detailed in photos

LG Quickcircle Case Detailed In Photos

ایل جی ’’جی تھری‘‘ کے کوئیک سرکل کیس کے تفصیلی تصاویر سامنے آگئیں!!!

گو کہ ایل جی جی 3 ابھی تک ریلیز نہیں کیا گیا مگر اس کے لیے QuickCircle Case متعارف کروا دیا گیا ہے۔
اس کور کے سامنے کے حصے میں ایک گول کٹ ہے جس کی مدد سے آپ فون کے کچھ بہت ہی خاص فیچرز کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔آپ کال موصول اور کر سکتے ہیں، پیغام موصول کر سکتے ہیں، کیمرہ، میوزک پلئیر اور سیٹنگ کو بھی کنٹرول کر سکتے ہیں۔

ایل جی نے کچھ گھڑیاں بھی انسٹال کی ہیں جنہیں آپ کور بند کرنے پر ڈسپلے پر سیٹ کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

یقینا یہ ایک اتہائی نئی چیز ہے، اس سے قبل سامسنگ کے سمارٹ کورز بھی دستیاب رہے ہیں، لیکن یہ اُس سے کافی مختلف ہے، اور یقینا صارفین کو کافی پسند آئے گا۔

تاریخ اشاعت: 2014-05-27

More Technology Articles