lg released worlds first smartphone with mosquitoe repelling technology
ایل جی نے پیش کیا دنیا کا پہلا اسمارٹ فون جس میں مچھر بھگانے کی ٹیکنالوجی بھی ہے
آپ نے بہت سے طاقتور ہارڈ ویئر ، زبردست سافٹ ویئر اور شاندار فیچرز والے اسمارٹ فون دیکھے ہونگے۔ لیکن کیا آپ نے ایسا اسمارٹ فون دیکھا ہے جو مچھروں کو بھگانے کا کام بھی کرتا ہے؟
اگرچہ ایل جی کے اسمارٹ فونز سام سنگ یا ایپل جتنے مشہور نہیں، لیکن منفرد اسمارٹ فونز پیش کرنا ہمیشہ سے ایل جی کا طرہ امتیاز رہا ہے۔ ایسا ہی ایک اسمارٹ فون LG K7i ہے جو ایل جی نے بھارت میں ریلیز کیا ہے۔
(جاری ہے)
انسان ان آوازوں کو نہیں سن سکتے لیکن مچھروں کے لیے یہ آوازیں قابل سماعت ہوتی ہیں اور وہ ان سے دور بھاگتے ہیں۔
ایل جی کے مطابق لیبارٹری میں کیے تجربات میں اس ٹیکنالوجی کی بدولت 72 فیصد مچھروں دور بھاگے۔اس فون کا نچلا حصہ قدرے پھولا ہوا ہے۔ یہی وہ حصہ ہے جس میں الٹرا ساؤنڈ ڈیوائس نصب ہے۔ اس فون کی قیمت بھارت میں 7990 بھارتی روپے ہے۔ دیگر ہارڈ ویئر کی بات کریں تو اس میں 1.1گیگا ہارٹز کا کواڈ کور پروسیسر، 2 گیگا بائٹس ریم، 16 گیگا بائٹس اسٹوریج ، 8 میگا پکسل فرنٹ کیمرا اور پانچ میگا پکسل بیک کیمرا نصب ہے۔
فی الحال یہ بات نامعلوم ہے کہ ایل جی اس فون کو بھارت کے علاوہ کسی دوسرے ملک میں پیش کرے گا یا نہیں۔ پاکستان جہاں کئی علاقوں میں ڈینگی نے اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، یہ اسمارٹ فون ڈینگی پر قابو پانے کی کوششوں میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry