بند کریں
پیر اکتوبر

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

Humayun Rashid
zain0786@gmail.com
16-07-2018 00:41:25

wow,What a feature,keep it u

  مضمون دیکھئیے
طرق ہنی 22-06-2018 04:22:27

اسلام وعلیکم، آپ کی شائع کردہ ایک تحریر ۱۵ ناکام سٹارٹ اپس سے مندرہ کروڑ تک کا سفر، اس تحریر کو دوبارہ ایڈٹ کر کر کے میں نے اسے اپنے فیس بک گروپ، راہبر پر پوسٹ کیا ہے اگر آپ کو یہ ایڈٹنگ موزوں لگے تو مجھ سے اس کام کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ

  مضمون دیکھئیے
Awais 24-04-2018 09:47:39

samjh he nahji ai

  مضمون دیکھئیے
Ahmad Khan 22-04-2018 13:04:47

This version is not available on play store and unable to install because this is the corrupt apk. this message is being show during installation on mobile.

  مضمون دیکھئیے
اویس رضا 30-03-2018 12:41:06

مجھے شامی کے موبائل اچھے لگتے ہیں اور اردو پوائنٹ کی خبریں آسان اور اردو میں ہوتی ہیں، آسان ویپ سائیڈ ہے ٹیکنالوجی ٹپش تیمور میری ویب سائیڈ ہے

  مضمون دیکھئیے
dr anwar kama ch 06-03-2018 15:26:22

very fruit full

  مضمون دیکھئیے
ایل نی نے 8 میگا پکسل کیمرے کے ساتھ انٹری لیول LG Tribute Dynasty متعارف کرا دیا
اوکٹا کور کے ساتھ میڈیا ٹیک ایس او سی، 2 جی بی ریم اور 16 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے

ایل جی کے Tribute Dynasty کا یوزر مینول پچھلے ماہ لیک ہوا تھا۔ ایل جی نے اس فون کو اب لانچ کر دیا ہے۔5 انچ ایچ ڈی ڈسپلے کے حامل Tribute Dynasty میں اوکٹا کور کے ساتھ میڈیا ٹیک ایس او سی، 2 جی بی ریم اور 16 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔فون میں 8 میگا پکسل کا مین کیمرہ اور 5 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ ہے۔اس فون میں اینڈروئیڈ 7.1 نوگٹ کے ساتھ 2500 ایم اے ایچ کی بیٹری بھی ہے۔یہ فون امریکا میں Boost Mobile پر فروخت کے لیے پیش کر دیاگیا ہے۔ اس موبائل کو اصل قیمت 100 ڈالر کی بجائے 60 ڈالر میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ چیک آؤٹ پر 2018 کوڈ دینے پر مزید 10 فیصد رعایت حاصل کی جا سکتی ہے۔Sprint اسے 12 جنوری کے بعد فروخت کرے گا۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2018-01-06

: متعلقہ عنوان

مینوفیکچرر کا نام     :     ایل جی

ایل جی کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

متعلقہ مضامین