LG V30S ThinQ and V30S+ ThinkQ now official
ایل جی نے زیادہ میموری اور نئےرنگوں کے ساتھ LG V30S ThinQ اور V30S+ ThinkQ متعارف کرادئیے
ایل جی کے V30sکے نئے ماڈل متعارف کرا دئیے ہیں لیکن جیسا کہ پہلے اطلاعات تھی، یہ فون موجودہ ڈیوائسز کے میموری اپ گریڈڈ ورژنز ہیں۔ اس کے علاوہ ایل جی نے اس میں مصنوعی ذہانت کا پلیٹ فارم بھی شامل کیا گیا ہے۔
تیکنیکی طور پر ایل جی نے دو نئی ڈیوائسز متعارف کرائی ہیں۔ V30S ThinQ اور V30S+ ThinkQ۔ ڈیوائسز کے نام میں S اور S+ کا سیدھا سا مطلب تو ان ڈیوائسز میں 6 جی بی ریم / 1285 جی بی سٹوریج اور 6 جی بی ریم / 256 جی بی سٹوریج ہے۔
جہاں تک ThinQ کا تعلق ہے تو یہ ایل جی کا نیا مصنوعی ذہانت کا سسٹم ہے ۔ThinkQ میں موجود سسٹم کو AI CAM کا نام دیا گیا ہے۔یہ سسٹم کیمرے کے ویو فائیڈر کے ساتھ کام کرتا ہے۔ یہ سسٹم اشیاء کو شناخت کر کے اپنی سیٹنگ اس کے مطابق ایڈجسٹ کر لیتا ہے۔
(جاری ہے)
یہ سسٹم اس وقت اشیاء کو 8 کیٹیگریز جیسے پورٹریٹ (اشخاص)، جانور، سٹی بلڈنگ، فلاور، سن رائز، سن سیٹ، فوڈ اور لینڈ سکیپ میں شناخت کرتا ہے۔
اس کے علاوہ QLens کسی بھی چیز کو شناخت کر کے خریداری کے لیے استعمال کرتا ہے۔ یعنی اگر آپ کیمرہ لیپ ٹاپ کی طرف کریں گے تو فون لیپ ٹاپ کو شناخت کر کے آپ کو اس کی قیمتیں بتائے گا ، اس کی تصاویر دکھائے گا اور پھر آن لائن سرچ بھی کر دے گا۔ اس کے علاوہ یہ کیو آر کوڈ بھی پڑھ سکتا ہے۔ThinkQ کی اہم خصوصیت آپ کی تمام موجودہ اور مستقبل کی انٹرنیٹ آف تھنگز ڈیوائسز سے کیمونی کیٹ کرنا ہے۔اگر آپ نے پہلے ایل جی وی 30 خریدا ہوا ہے تو پریشان نہ ہوں۔ ایل جی ThinkQپلیٹ فارم کو موجودہ ڈیوائسز پر بھی لا رہا ہے۔ ایل جی نے نئے Bright Mode کا بھی وعدہ کیا ہے، جو کیمرے کی کم روشنی میں پرفارمنس کو بہت بہتر بنائے گا۔ ایل جی کی یہ نئی ڈیوائسز اگلےماہ فروخت کے لیےپیش کر دی جائیں گی۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry