Lumia 550 leak hints at the future of low cost Windows phones

Lumia 550 Leak Hints At The Future Of Low Cost Windows Phones

مائیکروسافٹ لومیا 550 لیک تصاویر

مائیکروسافٹ لومیا 550 کی لیک تصاویر سامنے آئیں ہیں۔ ان سے پتہ چلتا ہے کہ انٹری لیول کے اس ونڈو فون کی سکرین 4.7انچ، ایمولیڈ ڈسپلے اور 720×1080پکسل ریزولوشن کی ہوگی۔فون کی سٹوریج 8 جی بی ہوگی جسے بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

فون میں کوالکوم سنیپ ڈریگن 210 کواڈ کور پروسیسر ہوگا جس کی کلاک سپیڈ 1.2گیگا ہرٹز ہوگی۔فون کا مین کیمرہ 5 میگا پکسل جبکہ فرنٹ کیمرہ 2 میگا پکسل کا ہوگا۔
یہ فون چار رنگوں روشن سرخ، سیاہ ، سفید اور روشن نیلے میں دستیاب ہوگا۔اس فون کا ڈیزائن بھی عام لومیا جیسا ہی ہے۔120 ڈالر کے اس فون کو مائیکروسافٹ کی 6 اکتوبر کوہونے والی تقریب میں متعارف کرایا جائے گا۔

تاریخ اشاعت: 2015-09-22

More Technology Articles