Lumia 950 will also come with triple LED flash

لومیا950 میں ٹرپل ایل ای ڈی فلیش ہوگی

Lumia 950 will also come with triple LED flash

مائیکروسافٹ لومیا 950 اور 950 ایکس ایل کے(پروٹو ٹائپ کی) تصاویر کا نیا سیٹ آن لائن گردش کر رہاہے۔ان تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ لومیا 950 ڈیوائسز کے 20 میگا پکسل پیور ویو کیمرے کے ساتھ 3 ایل ای ڈی فلیش لائٹ ہونگی۔

(جاری ہے)

اس سے پہلے اطلاعات تھیں کہ صرف 950 ایکس ایل میں ہی ٹرپل ایل ای ڈی ہونگی۔ڈیوائس میں آئی ریس سکینر کی بدولت سمارٹ فون کو آنکھ کے سامنے کر کے ہی کھولا جا سکتا ہے۔اس بات کی بھی تصدیق ہوچکی ہے کہ دونوں ہائی اینڈ ڈیوائسز کا ڈوئل سم ورژن بھی ہوگا۔
لومیا950 اور 950 ایکس ایل 6 اکتوبر کو متعارف کرائیں جائیں گے۔

Lumia 950 will also come with triple LED flash
تاریخ اشاعت: 2015-10-04

Your Thoughts and Comments