Meizu 16Xs announced with triple camera, UD fingerprint reader and Snapdragon 675
میزو نے ٹرپل کیمرہ، ایس ڈی 675 کےساتھ میزو 16 ایکس ایس متعارف کرا دیا
اس فون میں 6.2 انچ سپر ایمولیڈ پینل ہے، جس کی ریزولوشن 1080 x 2232 پکسل ہے۔ اس فون میں انڈر ڈسپلے فنگر پرنٹ ریڈر، سنیپ ڈریگن 675 چپ سیٹ، 6 جی بی ریم اور 64 جی بی یا 128 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔
فون کی بیک پر 48 میگا پکسل + 8 میگا پکسل + 5 میگا پکسل کا ٹرپل کیمرہ سیٹ اپ ہے۔ 48 میگا پکسل یونٹ کا اپرچر f/1.7 ہے جبکہ 8 میگا پکسل وائیڈ اینگل کا اپرچر f/2.2 ہے۔ تیسرا کیمرہ ڈیپتھ سنسر ہے، جو پورٹریٹ موڈ کو بہتر بناتا ہے۔
(جاری ہے)
فون کے فرنٹ پر f/2.2اپرچر کے ساتھ 16 میگا پکسل کا کیمرہ ہے۔
اس فون میں mCharge 18W چارجنگ سپورٹ کے ساتھ 4000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔ فون میں اینڈروئیڈ 9.0 پائی بیسڈ Flyme OS 7.3انسٹال ہے۔
میزو 16 ایکس ایس چار رنگوں مڈ نائٹ بلیک، اٹلانٹس بلیو، کورل اورنج اور سلک وائٹ میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔
اس کے ساتھ کمپنی نے ٹائپ-سی ائیرفون کا بھی اعلان کیا ہے۔ انہیں Meizu EP2C کا نام دیا گیا ہے۔ اس کی قیمت 129 یوان یا 19 ڈالر ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry