Meizu MX4 Ubuntu Edition hits the shelves

Meizu MX4 Ubuntu Edition Hits The Shelves

میزو ایم ایکس 4 اوبنٹو ایڈیشن

میزو نے بہت دنوں سے اپنے اوبنٹو فون کا اعلان کیا ہوا ہے (تفصیلات اس صفحے پر)۔اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق میزو نے ایم ایکس 4 اوبنٹو ایڈیشن چین میں فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے۔
لینکس بیسڈ اس ہائی اینڈ سمارٹ فون کی قیمت 1799 یوان(290 ڈالر) ہے۔

(جاری ہے)


میزو کے ایم ایکس 4 اوبنٹو ایڈیشن کی بھی وہی تفصیلات ہیں جو اینڈریوڈ ورژن کی ہیں۔ ہارڈ وئیر کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔
چپ سیٹ: میڈیا ٹیک ایم ٹی 6595
پروسیسر:اوکٹا کور
ڈسپلے: 5.36آئی پی ایس ڈسپلے
ریزولوشن: 1920 x 1152پکسل
ریم ؛2 جی بی
مین کیمرہ: 20.7 میگا پکسل
قیمت:1799 یوان(290 ڈالر)

تاریخ اشاعت: 2015-05-18

More Technology Articles