New Samsung tablet with 8 inch display receives WiFi and Bluetooth certifications

New Samsung Tablet With 8 Inch Display Receives WiFi And Bluetooth Certifications

سام سنگ 8انچ کا نیا ٹیبلٹ متعارف کرانے والا ہے

سام سنگ کا ایک ٹیبلٹ جس کا ماڈل نمبر ایس ایم ٹی 375 ایس (SM-T375S) ہے ،نے بلوٹوتھ سپیشل انٹرسٹ گروپ سے بلوٹوتھ سرٹیفکیٹ حاصل کیا ہے۔ اس کے علاوہ اس ڈیوائس کو وائی فائی الائنس سے وائی فائی سرٹیفیکیٹ بھی مل گیا ہے۔

(جاری ہے)


ڈیوائس کو بلوٹوتھ سرٹیفکیکٹ 24 دسمبر کو اور وائی فائی 16دسمبر کو جاری کیا گیا۔ بالکل یہی ڈیوائس ایک بھارتی ویب سائٹ ، جو امپورٹ اور ایکسپورٹ کو ٹریک کرتی ہے، پر دیکھی گئی ہے۔امپورٹ ریکارڈ کے مطابق اس کا سائز 8 انچ اور قیمت قریباً 100 ڈالر ہے ، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ انٹری لیول ٹیبلٹ ہے۔

New Samsung tablet with 8 inch display receives WiFi and Bluetooth certifications
تاریخ اشاعت: 2015-12-27

More Technology Articles