Nokia Introduces Asha 230 and 220

Nokia Introduces Asha 230 And 220

کم قیمت نوکیا آشا230 اور220 متعارف، سٹینڈ بائی بیٹری ٹائم ایک ماہ ہوگا

سپین میں جاری ورلڈ موبائل کانفرنس میں نوکیا نے 2نئے سستے موبائل فون متعارف کروائے ہیں، فیچر فون نوکیا220 اور آشا سیریز کا نیا موبائل نوکیا آشا230، دونوں موبائل فروخت کیلئے فوری طور پر دستیاب ہوں گے۔

نوکیا‌آشا 230

نوکیا کی آشا سیریز میں متعارف کروایا گیا نیا موبائل نوکیا آشا 230ہے ، آشا 230بھی سنگل اور ڈوول سم دستیاب ہو گا ، نوکیا سی ای او سٹیفن ایولپ کے مطابق نوکیا آشا230ان لوگوں کیلئے تیار کیا گیا ہے جو فیچر فون کو سمارٹ فون سے تبدیل کرنا چاہ رہے ہیں، نوکیا آشا230کا ڈسپلے2.8انچ کیو وی جی اے ٹچ سکرین ہے جبکہ موبائل میں آپ32جی بی تک کا مائیکرو ایس ڈی کارڈ استعمال کر سکتے ہیں، موبائل کی قیمت صرف45یورو رکھی گئی ہے جو کہ پاکستانی تقریباً6400روپے بنتی ہے۔

(جاری ہے)

نوکیا آشا 220

تاریخ اشاعت: 2014-02-24

More Technology Articles