Oppo A35 certified by TENAA

Oppo A35 Certified By TENAA

اوپو اے 35 چینی ریگولیٹر ٹینا سے سرٹیفائیڈ

اوپو اے 35 چینی ریگولیٹر ٹینا(TENAA) سے سرٹیفائیڈ ہوگیا ہے۔ اس ڈیوائس کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
ڈسپلے:5انچ(720 x 1280)ایچ ڈی
کثافت:294 پی پی آئی پکسل
سی پی یو:اوکٹا کور1.

(جاری ہے)

5 گیگا ہرٹز
ریم:2جی بی
انٹرنل سٹوریج:16 جی بی
کارڈ سلاٹ :مائیکروایس ڈی 128 جی بی تک کی سپورٹ
رئیر کیمرہ:13 میگاپکسل
فرنٹ کیمرہ:8میگا پکسل
آپریٹنگ سسٹم:اینڈروئیڈ 5.1.1 لولی پاپ
موٹائی :7.25 ملی میٹر
وزن:133گرام
کنکٹیویٹی:4جی ایل ٹی ای، 3 جی، وائی فائی، بلوٹوتھ4.0، مائیکرویوایس بی

Oppo A35 certified by TENAA
تاریخ اشاعت: 2015-12-25

More Technology Articles