Oppo A91 and A8 debut with MediaTek chipsets, ColorOS 6.1 and affordable pricing
اوپو نے میڈیا ٹیک چپ سیٹ کے ساتھ سستے اوپو اے 91 اور اے 8 متعارف کرا دئیے
اوپو اے 91
اوپو اے 91 میں 6.4 انچ کا فل ایچ ڈی پلس ایمولیڈ پینل ہے، جس کی ایسپیکٹ ریشو 20:9 ہے۔ اس کے ڈسپلے میں ایک واٹر ڈراپ نوچ ہے، جس میں 16 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ ہے۔سیکورٹی کے لیے فنگر پرنٹ کو اس فون کے ڈسپلے میں ہی شامل کیا گیا ہے۔
فون کی بیک پر کواڈ کیمرہ سیٹ اپ میں مین کیمرہ 48 میگا پکسل، الٹرا وائیڈ اینگل 8 میگا پکسل ، میکرو کیمرہ 2 میگا پکسل اور ڈیپتھ سنسر 2 میگا پکسل ہے۔
فون میں میڈیا ٹیک ہیلیو پی 70 چپ سیٹ کے ساتھ 8 جی بی ریم اور 128 جی بی سٹوریج ہے۔سٹوریج کو مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے بڑھایا جا سکتا ہے۔
(جاری ہے)
اس فون کے پری آرڈر شروع ہو چکے ہیں۔ اس کی قیمت1999 یوان یا 285 ڈالر ہے۔ اس کی فروخت کا آغاز 26 دسمبر سے ہوگا۔
اوپو اے 8
انٹری لیول اوپو اے 8 میں 6.5 انچ ایچ ڈی پلس آئی پی ایس پینل ہے، جس کی ایسپیکٹ ریشو 20:9 ہے۔ ڈسپلے کی واٹر ڈراپ نوچ میں فون کا 8 میگا پکسل سیلفی کیمرہ ہے۔ فون کی بیک پر ٹرپل کیمرہ سیٹ اپ میں مین کیمرہ 12 میگا پکسل اور دو کیمرے 2 میگا پکسل کے ہیں۔ فون کی بیک پر فنگر پرنٹ سکینر بھی ہے۔
اس فن میں ہیلیو پی 35 چپ سیٹ کے ساتھ 4 جی بی ریم اور 128 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ فون کی بیٹری 4230 ایم ا ے ایچ کی ہے لیکن یہ فاسٹ چارجنگ کو سپورٹ نہیں کرتی۔اس فون میں اینڈروئیڈ 9 پائی بیسڈ کلر او ایس 6.1 انسٹال ہے۔اس فون کی قیمت 1199 یوان یا 170 ڈالر ہے۔ اس کے پری آرڈر تو ابھی شروع ہو چکے ہیں لیکن اس کی باقاعدہ فروخت کا آغاز 26 دسمبر سے ہوگا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry