Oppo F11 Pro with 48MP dual rear camera to release in Pakistani market on April 16
اوپو ایف 11 پرو 48 میگا پکسل ڈوئل کیمرے کے ساتھ 16 اپریل کو پاکستان میں لانچ کیا جائےگا
اس فون کی بڑی خصوصیات میں سے الٹرا کلیئر کیمرہ سسٹم، پاپ اپ کیمرہ اور پینورامک سکرین شامل ہیں۔ اوپو ایف 11 پرو میں 48 میگا پکسل اور 5 میگا پکسل کا ڈوئل رئیر کیمرہ اور 16 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ ہے،جو کم روشنی میں فوٹو گرافی کے لیے بہترین ہیں۔
بہترین تصویر کے لیے رئیر کیمرہ سسٹم میں F1.79 اپرچر، بال بیرنگ کلوزڈ لوپ وی سی ایم، 6 پی لینز اور 1/2.3 انچ امیج سنسر ہیں۔ روشن ماحول میں اس فون سے 48 میگا پکسل الٹرا ایچ ڈی تصاویر بنائی جا سکتی ہیں۔
(جاری ہے)
اوپو ایف 11 پرو کا ڈسپلے 6.53 انچ اور سکرین ٹو باڈی ریشو 90.9 فیصد ہے ۔ اس فون میں اوکٹا کور(2.1 GHz, Quad core, Cortex A73 + 2 GHz, Quad core, Cortex A53) پروسیسر، 4 جی بی یا 6 جی بی ریم اور 64 جی بی یا 128 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ فون میں 4000 ایم اے ایچ کی بیٹری اسے طویل عرصے تک چلانے کے لیے کافی ہے۔
ابھی اس فون کی پاکستان میں قیمت کے حوالے سے یقین سے نہیں کہا جا سکتا ۔ اندازہ ہے کہ پاکستان میں اس کی قیمت 55 ہزار روپے سے زیادہ ہوگی۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry