Oppo Mirror 5 unveiled

Oppo Mirror 5 Unveiled

اوپو کا نیا مرر 5

اوپو مرر 5 کاڈیزائن ؎ R1x جیسا ہے مگر اس کی قیمت اس کے مقابلے میں کچھ کم ہے۔مرر 5 میں بائی میٹل فریم کے ساتھ بیم بھی ہے۔اس سمارٹ فون کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔

(جاری ہے)


ڈسپلے: 5 انچ کیو ایچ ڈی، 720p
ریزولوشن: 540 x 960پکسل
چپ سیٹ: سنیپ ڈریگن 410
پروسیسر: 64 بٹ کواڈ کور1.2گیگا ہرٹز
ریم: 2جی بی
سٹوریج: 16 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکرو ایس ڈی
مین کیمرہ: 8 میگا پکسل، f/2.2اپرچر، 1.4µm ،1080p کی ویڈیو بنا سکتا ہے
فرنٹ کیمرہ: 5 میگا پکسل
موٹائی:7.7ملی میٹر
وزن: 160 گرام
سم: ڈوئل سم (مائیکرو اور نینو)
کنکٹیویٹی:ایل ٹی ای (انٹرنیشنل اور امریکی ورژن میں)، Wi-Fi b/g/n (اے سی نہیں ہے)، آئی آر بلاسٹر
آپریٹنگ سسٹم:اینڈریوڈ5.1لولی پاپ کے ساتھ کلر او ایس 2.1
بیٹری: 2,420mAh Li-Po(چیسیز میں سیل کی ہوئی)

فون کیمرہ کے Beautify 3.0 سوفٹ وئیر انسٹال ہے۔

یہ سافٹ وئیر صارف کی جنس تک شناخت کر سکتا ہے۔ اس سافٹ وئیر کی مدد سے ٹائم لیپس، گف اور ڈبل ایکسپوژر تصاویر بنائی جا سکتی ہیں۔

Oppo Mirror 5 unveiled
تاریخ اشاعت: 2015-07-16

More Technology Articles