Oppo R1x launching worldwide in April

Oppo R1x Launching Worldwide In April

اوپو نے آر 1 ایکس کو ا لانچ کرنے کا اعلان کر دیا

اوپو نے جنوری میں اعلان کیا تھا کہ وہ جلد ہی اوپو آر 1 سی (R1C) لانچ کرے گا۔ اوپو کا یہ سمارٹ فون اب اپریل میں آر1 ایکس (R1x) کے نام سے لانچ کیا جائے گا۔ اوپو آر1 ایکس کی دیگر تفصیلات درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)


ڈسپلے: 5 انچ پکسل آئی (Pixel Eye)ایچ ڈی
سی پی یو: کوالکم MSM8939سنیپ ڈریگن 615 ایس او سی(SoC) فور کورٹیکس-اے 53، 1.7 گیگا ہرٹز اور 1.0 گیگا ہرٹز
ریم: 2 جی بی
انٹرنل سٹؤریج: 16 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکروایس ڈی کارڈ کی بدولت 128 جی بی سٹوریج کی سپورٹ
رئیر کیمرہ: 13 میگا پکسل، ایل ای ڈی فلیش
فرنٹ کیمرہ: 5 میگا پکسل
موٹائی: 6.85 ملی میٹر
وزن: 130 گرام
دستیابی: اپریل 2015 کے وسط یا آخر میں ۔
قیمت: اندازہً 400 ڈالر سے زیادہ

تاریخ اشاعت: 2015-03-06

More Technology Articles