بند کریں
منگل اکتوبر

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

Humayun Rashid
zain0786@gmail.com
16-07-2018 00:41:25

wow,What a feature,keep it u

  مضمون دیکھئیے
طرق ہنی 22-06-2018 04:22:27

اسلام وعلیکم، آپ کی شائع کردہ ایک تحریر ۱۵ ناکام سٹارٹ اپس سے مندرہ کروڑ تک کا سفر، اس تحریر کو دوبارہ ایڈٹ کر کر کے میں نے اسے اپنے فیس بک گروپ، راہبر پر پوسٹ کیا ہے اگر آپ کو یہ ایڈٹنگ موزوں لگے تو مجھ سے اس کام کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ

  مضمون دیکھئیے
Awais 24-04-2018 09:47:39

samjh he nahji ai

  مضمون دیکھئیے
Ahmad Khan 22-04-2018 13:04:47

This version is not available on play store and unable to install because this is the corrupt apk. this message is being show during installation on mobile.

  مضمون دیکھئیے
اویس رضا 30-03-2018 12:41:06

مجھے شامی کے موبائل اچھے لگتے ہیں اور اردو پوائنٹ کی خبریں آسان اور اردو میں ہوتی ہیں، آسان ویپ سائیڈ ہے ٹیکنالوجی ٹپش تیمور میری ویب سائیڈ ہے

  مضمون دیکھئیے
dr anwar kama ch 06-03-2018 15:26:22

very fruit full

  مضمون دیکھئیے
پینا سونک نے ڈوئل کیمرہ اور اے آئی فیس انلاک کے ساتھ Eluga X1 اور Eluga X1 Pro متعارف کرادئیے
Eluga X1 Pro کو پینا سونک نے 6 جی بی ریم اور 128 جی بی سٹوریج آپشن کے ساتھ متعارف کرایا ہے

پینا سونک انڈیا نے ہیلیو پی 60 چپ سیٹ، ڈوئل کیمرہ اور اے آئی فیس انلاک کے ساتھ Eluga X1 متعارف کرادیا ہے۔ زیادہ ریم اور زیادہ سٹوریج کے ساتھ اس فون کا ایک پرو ورژن بھی متعارف کرا گیا ہے۔
Eluga X1 اور Eluga X1 Pro کی ایک جیسی باڈی ہے لیکن Eluga X1 Pro کو پینا سونک نے 6 جی بی ریم اور 128 جی بی سٹوریج آپشن کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔ دو فون میں 2 گیگا ہرٹز اوکٹا کور سی پی یو اور فل ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ 6.18 انچ ڈسپلے ہے۔

فون کی سکرین کی ٹاپ پر نوچ بھی ہے۔ فون کی فرنٹ اور بیک پر حفاظت کے لیے گوریلا گلاس 3 ہے۔
آج کل بہت سی فون ساز کمپنیاں فون کے بیک پر اوپر بائیں جانب کیمرہ نصب کر رہی ہیں۔ پینا سونک نے بھی ایسا ہی کیا ہے۔ فون کی بیک پر 16 میگا پکسل اور 5 میگا پکسل کیمرہ ہے۔ فون کا 16 میگا پکسل سیلفی کیمرہ فرنٹ نوچ میں ہے۔ فنگرپرنٹ ریڈر فون کی بیک پر ہے جبکہ IR Face Unlock اندھیرے میں بھی 256 ریکگنیشن پوائنٹس استعمال کرتا ہے۔


ڈوئل سم سپورٹ کے اس فون میں اینڈروئیڈ اوریو انسٹال ہے۔ فون میں 3000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔ پروورژن میں تو وائرلیس چارجنگ کی سپورٹ بھی ہے۔ 195 گرام وزنی اس فون میں یو ایس بی – سی پورٹ تو ہے لیکن 3.5 ایم ایم آڈیو جیک کی کمی ہے۔ اس حوالے سے صارفین کو کسی مشکل صورتحال سے نکالنے کے لیے پینا سونک نےریٹل باکس میں ایک ڈونگل بھی شامل کی ہے۔


Eluga X1 کو دو رنگوں، سلور اور ڈارک گرے، میں 10 اکتوبر کو بھارت کے تمام بڑی ریٹیل سٹورز پر فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ Eluga X1 کے ساتھ پینا سونک ہیڈ فونز بھی فراہم کرے گا جبکہ پرو ورژن کے ساتھ صارفین کو وائرلیس چارجر دیا جائے گا۔ ریگولر اور پرو ورژن کی قیمتیں بالترتیب 22990 بھارتی روپے یا 310 ڈالر یا 270 یورو اور 26990 بھارتی روپے یا 360 ڈالر یا 320 یورو ہوگی۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2018-10-06

: متعلقہ عنوان

مینوفیکچرر کا نام     :     پیناسونک

پیناسونک کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

متعلقہ مضامین