Panasonic launches low-end Eluga I9 smartphone
پینا سونک نےنیا Eluga I9 سمارٹ فون لانچ کر دیا

پینا سونک نے ایک نیا بجٹ اینڈروئیڈ فون Eluga I9 متعارف کرایا ہے۔بھارت میں اس فون کی قیمت 7499 بھارتی روپے یا 116 ڈالر ہے۔ یہ فون 15 دسمبر سے فلپ کارٹ پر ہی فروخت ہو رہا ہے۔
Eluga I9 کا ڈسپلے 5 ابچ 720p آئی پی ایس ہے۔ 7.8 ملی میٹر چوڑے اس فون کا ڈیزائن یونی باڈی ہے۔
(جاری ہے)
اس فون میں میڈیا ٹیک ایم ٹی 6737 چپ سیٹ(1.25 گیگا ہرٹز کواڈ کور سی پی یو)، 3 جی بی ریم اور 32 جی بی کی قابل توسیع انٹرنل سٹوریج ہے۔فون کا رئیر کیمرہ 13 میگا پکسل اور سیلفی کیمرہ 5 پکسل ہے۔ دونوں کیمروں کے ساتھ فلیش بھی ہے۔ فون میں 2500 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے اور اس میں اینڈروئیڈ 7.0 نوگٹ انسٹال ہے۔یہ فون سپیس گرے، شیمپئن گولڈ اور نیلے رنگوں میں دستیا ب ہے۔
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
-
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
-
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
-
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
-
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
-
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
-
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
-
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
-
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
-
شیلڈ کارپوریشن نے پاکستان میں بچوں کے علاج سے متعلق مفت مشاورتی خدمات فراہم کرنا شروع کر دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.