Qmobile Noir Z7: slimmest smartphone with affordable price

Qmobile Noir Z7: Slimmest Smartphone With Affordable Price

یو موبائل نوئیر زیذ7‌

کیو موبائل نے ابھی زیڈ سیریز کا ایک نیا سمارٹ فون لانچ کیا ہے جس کا نام نوئیر زیڈ 7(Noir Z7) ہے۔ یہ موبائل وزن میں بہت کم اور بہت پتلا ہے۔ اس کا وزن 97 گرام ہے۔ زیڈ 7 کی سکرین 4.8 انچ، ڈسپلے ریزولوشن720 x 1280 پکسل ہے۔موبائل فون کی سکرین کو خراشوں سے بچانے کے لیے اس پر خصوصی گلاس لگائے گئے ہیں۔

(جاری ہے)



زیڈ 7 میں اینڈریوڈ 4.4.2 کٹ کیٹ انسٹال ہے جبکہ اس کا پراسیسر 1.7 اوکٹا کور ہے۔ اس میں 1 جی ریم اور 16 جی بی انٹرنل میموری ہے۔موبائل کی بیٹری 2050 ایم اے ایچ کی ہے جس کا ٹاک ٹائم 10 گھنٹے اور سٹینڈ بائی ٹائم 5 دن تک ہے۔

پرائمری کیمرہ 8 میگا پکسل ہے جس کے ساتھ ایل ای ڈی فلیش بھی لگی ہے۔سیکنڈری کیمرہ 5 میگا پکسل ہے جس کی سیلفی کا رزلٹ کافی بہتر ہے۔زیڈ 7 کی قیمت 23,500روپے ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-02-19

More Technology Articles