QMobile releases quad core Noir i5i

QMobile Releases Quad Core Noir I5i

کیو موبائل نے آئی 5 کے بعد نیا نائر آئی 5 آئی فون متعارف کرا دیا

پاکستان میں سستے سمارٹ فون متعارف کرانے میں کیو موبائل کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔یہی وجہ ہے کہ آج پاکستان کی سمارٹ فون مارکیٹ میں کیو موبائل کا حصہ 50 فیصد سے زیادہ ہے۔کیوموبائل کے سستے سمارٹ فون میں ایک نیا اضافہ نائرآئی 5 آئی (Noir i5i) ہے۔یہ موبائل پچھلے سال مئی میں متعارف کرائے گئے آئی 5 (I5) کا جانشین ہے۔

(جاری ہے)



اس موبائل کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
ریم: 1 جی بی
پروسیسر: کواڈ کور
آپریٹنگ سسٹم: اینڈرویوڈ کٹ کیٹ
میموری:4 جی بی جسے مائیکرو ایس ڈی کارڈ کی بدولت 32 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔
کیمرہ:
رئیر:5 میگا پکسل
فرنٹ: وی جی اے
بیٹری:1700 ایم اے ایچ
قیمت:11650
3 جی سپورٹ، ڈبل سم

تاریخ اشاعت: 2015-01-20

More Technology Articles