Rumored HTC One X9 sporting 23MP camera and QHD display leaks out

Rumored HTC One X9 Sporting 23MP Camera And QHD Display Leaks Out

ایچ ٹی سی ون ایکس 9 کا کیمرہ 23 میگا پکسل کا ہو سکتا ہے

ایچ ٹی سی ون اے 9 (تفصیلات اس صفحے پر) کے لانچ کے بعد ایچ ٹی سی کے ایک نئے ہینڈ سیٹ کی اطلاعات لیک ہوئی ہیں۔ نئے ہینڈ سیٹ کا نام ون ایکس 9 ہے۔افواہوں کے مطابق نے فون کا ماڈل نمبر E56اور قیمت قریباً 470 ڈالر ہوگی۔
اس ڈیوائس کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات کچھ یوں ہے۔

(جاری ہے)


چپ سیٹ: کوالکوم سنیپ ڈریگن 820 ایس او سی یا میڈیا ٹیک ڈیکا کور ہیلیو ایکس 20
ڈسپلے:کیو ایچ ڈی ڈسپلے(ابھی سکرین سائز کی معلومات دستیاب نہیں)
ریم:3 جی بی/ 4 جی بی
سٹوریج: 32 جی بی/ 64 جی بی، 128 جی بی
رئیر کیمرہ:23 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ:4 میگا پکسل
بیٹری:3500 ایم اے ایچ
سم: ڈوئل سم

میٹل باڈی کی اس ڈیوائس کی فرنٹ پر ایچ ٹی سی بوم ساؤنڈ سپیکر بھی ہونگے۔

یہ تو بتانے کی ضرورت نہیں کہ ایچ ٹی سی نے اس ڈیوائس کی تصدیق نہیں کی۔

تاریخ اشاعت: 2015-11-08

More Technology Articles