Samsung announces Galaxy A60 with punch hole display and Galaxy A40s
سام سنگ نے گلیکسی اے 40 ایس اور گلیکسی اے 60 متعارف کرا دئیے
گلیکسی اے 60 میں فل ایچ ڈی پلس ریزولوشن کا حامل 6.3 انچ ایل سی ڈی انفینیٹی – او ڈسپلے ہے۔ اس ڈسپلے کے سب سے اوپر بائیں جانب پنچ ہول ہے، جس میں فون کا 32 میگا پکسل سیلفی کیمرہ نصب کیا گیا ہے۔اس فون کی سکرین ٹو باڈی ریشو بھی متاثر کن یعنی 92 فیصد ہے۔
اس فون کے ٹاپ پر سپیکر گرِل نہیں ہے کیونکہ سام سنگ نے سکرین کاسٹ ساؤنڈ ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے جو LG G8 ThinQ کی طرح مکمل ڈسپلے کو بڑے سپیکر کی طرح استعمال کرتی ہے۔
(جاری ہے)
اس فون کی بیک پر 32MP f/1.7 مین کیمرہ، 8MP f/2.2 الٹرا وائیڈ کیمرہ اور 5MP کا ڈیپتھ سنسر ہے۔ کیمرے کے نیچے ایل ای ڈی فلیش اور اس کے ساتھ ہی فنگر پرنٹ سنسر ہے۔
اس فون میں سنیپ ڈریگن 675 چپ سیٹ کے ساتھ 6 جی بی ریم اور 128 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ اس کی بیٹری کی گنجائش 3500 ایم اے ایچ ہے جسے ٹائپ سی کنکٹر سے چارج کیا جا سکتا ہے۔
گلیکسی اے 40 ایس میں 6.4 انچ سپر ایمولیڈ فل ایچ ڈی پلس انفینیٹی یو ڈسپلے ہے۔ اس کا سیلفی کیمرہ 16 میگا پکسل ہے جبکہ بیک پر 13MP f/1.9 مین، 5MP f/2.2 الٹرا وائیڈ اور 5MP ڈیپتھ سنسر یونٹس ہیں۔
اس فون میں ایگزینوس 7904 ایس او سی کے ساتھ 6 جی بی ریم اور 64 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ اس فون میں 15Wفاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ 5000 ایم اے ایچ کی بڑی بیٹری ہے۔
سام سنگ گلیکسی اے 60 کی قیمت 1999 یوان یا 300 ڈالر یا 265 یورو جبکہ اے 40 ایس کی قیمت 1499 یوان یا 225 ڈالر یا 200 یورو ہوگی۔ کمپنی نے ابھی دونوں سمارٹ فونز کی دستیابی کا تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry