Samsung Galaxy A50 and Galaxy A30 are official with big screens and batteries
سام سنگ نے بڑی سکرین اور بیٹریوں کےساتھ گلیکسی اے 50 اور گلیکسی اے 30 متعارف کرا دئیے
ان دونوں سمارٹ فونز کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات دو ہفتے پہلے ہی لیک ہو گئیں تھی۔ اے 50 میں ایگزینوس 9610 چپ سیٹ اور فل ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ 6.4 انچ سپر ایمولیڈ سکرین ہے۔ گلیکسی اے 30 میں یہی ڈسپلے اور فٹ پرنٹ ہے لیکن اس میں ایگزینوس 785چپ سیٹ ہے۔ اس چپ سیٹ میں 2 مین کورٹیکس-اے 73 کورز اور پاور کی بچت کے لیے 6 کورٹیکس-اے 53 کورز ہیں، ان کی کلاک سپیڈ 1.6 گیگا ہرٹز ہے۔
(جاری ہے)
گلیکسی اے 50 میں عمودی ٹرپل کیمرہ سیٹ اپ ہے۔ ان میں سے مین کیمرہ 25 MP f/1.7، ڈیپتھ سنسر 5 MP f/2.2 اور الٹرا وائیڈ اینگل 8 MP ہے۔
سام سنگ گلیکسی اے 50 کو 4 جی بی / 6 جی بی ریم اور 64 جی بی / 128 جی بی انٹرنل سٹوریج کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے جبکہ اے 30 کو 3 جی بی / 4 جی بی ریم اور 32 جی بی / 64 جی بی سٹوریج آپشن کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔ دونون سمارٹ فونز کی سٹوریج میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے 512 جی بی کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
سام سنگ گلیکسی اے 50 کو چار، سیاہ، سفید، نیلے اور مرجانی (کورل) رنگوں میں پیش کیا جائے گا۔ اے 30 میں مرجانی رنگ کا آپشن نہیں ہوگا۔ سام سنگ نے فون کے ڈیزائن کو 3D Glasstic کا نام دیا ہے، جو گلاس اور پلاسٹک کا مرکب ہے۔
ان دونوں سمارٹ فونز کی قیمت اور دستیابی کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry