Samsung Galaxy A7 2017 video review

Samsung Galaxy A7 2017 Video Review

سام سنگ کے نئے خوبصورت فون گلیکسی A7 (2017)کا اُردو میں تفصیلی جائزہ

سام سنگ گلیکسی اے 7 (2017) کو جنوری میں لانچ کیا گیا تھا۔ 5.7 انچ ٹچ ڈسپلے کے اس فون کی ریزولوشن 1080 بائی 1920 پکسل ہے۔ اس فون میں 1.9 گیگا ہرٹز اوکٹا کور سی پی یو، 3 جی بی ریم، 32 جی بی انٹرنل سٹوریج، جسے مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے 256 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے، 16 میگا پکسل کا پرائمری اور 16 میگا پکسل کا ہی سیکنڈری کیمرہ ہے۔

(جاری ہے)

3600 ایم اے ایچ کی  نان ریمووایبل بیٹری کے ساتھ سام سنگ گلیکسی اے 7 (2017) میں اینڈروئیڈ 6.0 مارش میلو انسٹال ہے۔ اس فون کی پیمائش 156.80 x 77.60 x 7.90 ملی میٹر ہے۔
اردو پوائنٹ نے سام سنگ گلیکسی اے 7 (2017) کا خصوصی جائزہ لیاہے، جسے ذیل کی ویڈیو میں آپ کے لیےپیش کیا جارہا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2017-03-03

More Technology Articles