Samsung Galaxy A8 shows up in live images
سام سنگ گلیکسی اے 8 کی لائیو تصاویر
سام سنگ گلیکسی اے 8 کے حوالے سے بہت سی اطلاعات اور افواہیں سامنے آتی رہیں ہے۔ اب سام سنگ گلیکسی اے 8 کی چند لائیو تصاویر بھی منظر عام پر آ گئیں ہیں جن سے اس فون کے بارے میں مزید معلومات سامنے آئیں ہیں۔اس سے پہلے ہمارے پاس اس سمارٹ فون کے حوالے سے اطلاعات آئیں تھی کہ یہ 5.7 انچ سکرین اور سنیپ ڈریگن 615 چپ سیٹ کے ساتھ دستیاب ہوگا(تفصیلات اس صفحے پر)۔
ہمارے پاس یہ اطلاعات بھی آئیں کہ یہ سمارٹ فون فنگر پرنٹ سکینر کے ساتھ لانچ ہوگا(تفصیلات اس صفحے پر)۔اس ڈیوائس کے چاروں کونے بالکل گول ہیں۔سائیڈ کی بیزل تو انتہائی پتلی ہیں۔بیک سائیڈ پر سپیکر ، کیمرہ اور فلیش ہیں۔ 5.7 ملی میٹر کی موٹائی اسے سام سنگ کا پتلا ترین سمارٹ فون بناتی ہے۔
(جاری ہے)
تصاویر سے اندرونی ہارڈ وئیر کا تو نہیں پتا چلتا ، مگر پھر بھی ہمارے پاس اس کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات موجود ہیں ، جو اس طرح ہیں۔
ڈسپلے:5.7 انچ
چپ سیٹ: سنیپ ڈریگن 615
ریم:2جی بی
سٹوریج:16 جی بی(بڑھایا بھی جا سکتا ہے)
مین کیمرہ:16 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ:5 میگا پکسل
کنکٹیویٹی:ایل ٹی ای
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ 5.1.1
پیمائش: 157.7 x 76.7 x 5.9ملی میٹر
وزن:140 گرام
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry