Samsung Galaxy Core II is now official

Samsung Galaxy Core II Is Now Official

سامسنگ کا نیا سمارٹ فون ’’کور II‘‘ پیش کر دیا گیا

سامسنگ گلیکسی کور 2 حال ہی میں متعارف کروایا گیا ہے۔پچھلے سال کے گلیکسی کور کے مقابلے میں یہ بہتر فیچرز کے ساتھ سامنے آیا ہے۔اس میں 4.5 انچ سکرین ،1.2GHz کواڈ کور چپ اور 2000mAh بیٹری ہوگی۔سائز میں بڑا ہونے کی وجہ سے یہ وزن میں بھی گلیکسی کور سے زیادہ ہے۔ اووریجنل کور کے مقابلے میں اس کا وزن 4.87oz ہے جبکہ اس کی موٹائی 0.39” ہے۔

سامسنگ گلیکسی کور 2

اس میں 5 میگا پکسل آٹو فوکس اور سنگل ایل ای ڈی فلیش والا کیمرہ ہوگا۔

(جاری ہے)

نئی ڈؤائس ہونے کی وجہ سے یہ اینڈرائیڈ 4.4 کوسپورٹ کرے گا۔ اور اس میں بھی ایس 5 والا یوزر انٹر فیس ہوگا۔کور 2 دو سموں پر مشتمل فون ہوگا۔اس کی قیمت کے بارے میں ابھی کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی۔

تاریخ اشاعت: 2014-07-02

More Technology Articles