Samsung Galaxy J5 specs show up in a GFXBench listing

Samsung Galaxy J5 Specs Show Up In A GFXBench Listing

سام سنگ گلیکسی جے 5 کی تفصیلات

چند دن پہلے سام سنگ گلیکسی جے 7 کے حوالے سے تفصیلات منظر عام پر آئیں تھی (تفصیلات اس صفحے پر)
اب جی ایف ایکس بینچ کے ذریعے سام سنگ گلیکسی جے 5 کی تفصیلات بھی سامنے آ گئیں ہیں۔

(جاری ہے)


ان اطلاعات کے مطابق سام سنگ گلیکسی جے 5 کی ہارڈ وئیر اور سوفٹ وئیر تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔


سکرین: 5 انیچ
ریزولوشن: 720 x 1,280پکسل
پراسیسر: 1.2 گیگا ہرٹز،کواڈ کور، کورٹیکس-اے53
چپ سیٹ: 64 بٹ سنیپ ڈریگن 410
ریم: 1.5 جی بی
سٹوریج:8 جی بی(سسٹم فائل کے بغیر صارفین کے لیے سٹوریج 4.7 جی بی)
رئیر کیمرہ: 12.78 میگا پکسل(یعنی 13 میگا پکسل)فل ایچ ڈی ویڈیو ریکارڈنگ
فرنٹ کیمرہ:5 میگا پکسل، فل ایچ ڈی ویڈیو ریکارڈنگ
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریو 5.0.2

تاریخ اشاعت: 2015-04-10

More Technology Articles