Samsung Galaxy On Nxt now official

Samsung Galaxy On Nxt Now Official

سام سنگ نے 5.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے گلیکسی آن نیکسٹ

سام سنگ نے نیا مڈ رینج سمارٹ فون گلیکسی آن نیکسٹ (Galaxy On Nxt) لانچ کر دیا ہے۔اس فون کے ہارڈ وئیر کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔

(جاری ہے)


ڈسپلے:5.5انچ فل ایچ ڈی
چپ سیٹ: 1.6 گیگا ہرٹز اوکٹا کور
ریم:3 جی بی
انٹرنل سٹوریج:32 جی بی(جسے بڑھایا بھی جا سکتا ہے)
پرائمری کیمرہ: 13 میگا پکسل(f/1.9 اپرچر لینز)
فرنٹ کیمرہ: 8 میگا پکسل(f/1.9 اپرچر لینز)
کنکٹیویٹی: 4 جی ایل ٹی ای، جی پی ایس، Glonass، Beidou ، بلوٹوتھ 4.1 ، وائی فائی (b/g/n 2.4 گیگاہرٹز سے زیادہ نیٹ ورکس کےلیے)
پورٹس:مائیکرویو ایس بی 2.0 اور 3.5 ایم ایم ہیڈفون جیک
پیمائش: 151.7 x 75.0 x 8.0 ملی میٹر
وزن: 167 گرام
بیٹری: 3300ایم اے ایچ
سنسر: فنگرپرنٹ ریڈر(ہوم بٹن میں )
دستیابی: فی الحال بھارت
رنگ: گولڈ اور بلیک
قیمت: 275ڈالر

Samsung Galaxy On Nxt now official
تاریخ اشاعت: 2016-10-20

More Technology Articles