Samsung Galaxy S5 features a baby monitor

Samsung Galaxy S5 Features A Baby Monitor

سامسنگ گلیکسی ایس 5 کا ایک اور دلچسپ فیچر۔۔۔ بے بی مانیٹر

سامسنگ کا نیا ہینڈ سیٹ گلیکسی ایس 5 جہاں ’ ہارٹ ریٹ سینسر‘ اور ’ فنگر پرنٹ سکینر‘ جیسے نئے فیچرز کے ساتھ سامنے آئے گا وہی ’ بے بی مانیٹر‘ جیسا ایک اور دلچسپ فیچر بھی ساتھ لائے گا۔جو بچوں کے رونے پر والدین کو الرٹ کر دے گا۔

(جاری ہے)


بچے کے رونے پر baby crying detecter گلیکسی گیر کے جوڑنے پر وائبریشن کے ساتھ ساتھ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دے گا۔سامسنگ کا کہنا ہے کہ یہ فیچر بغیر کسی بیک گراؤنڈ کی آواز کے ڈیوائس اوربچے کے ساتھ 1 میٹر کی حد کے اندر کام کرے گا۔
گلیکسی ایس 5 میں بے بی مانیٹران ایپس میں سے ایک ہے جو والدین کے مسائل حل کرنے کے لیے استعمال کئے جا تے ہیں، اس ایپ کی مدد سے آپ خود کو اس وقت اپنے بچے کے پاس محسوس کریں گے جب اس کو آپ کی ضرورت ہوگی۔

تاریخ اشاعت: 2014-03-31

More Technology Articles