Samsung Launches the all new J7 Core in Pakistan
سام سنگ نے نیا جے 7 کور پاکستان میں متعارف کرادیا
سام سنگ الیکٹرونکس نے گلیکسی جے 7 کور پاکستان میں متعارف کر ادیا۔ اس سلسلے میں افتتاحی تقریب پیر کو لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں کرکٹ سٹار فخر زمان سمیت نامور شخصیات اور سام سنگ ڈیلرز نے شرکت کی۔ ایک پریس ریلیز کے مطابق جے 7 کور صارفین کے لئے درمیانی رینج کا بہترین سمارٹ فون ہے۔ گلیکسی جے 7 کور کی قیمت اس کے شاندار ڈیزائن میں ہے، اس کی جدید خصوصیات اور افعال پہلے سے زیادہ سہولیات فراہم کرتے ہیں۔
5.5 انچ کے حامل ڈسپلے اور کرسپ ایچ ڈی ریزولوشن (1280x720 HD) کے ساتھ گلیکسی جے 7 کور ناقابل یقین دیکھنے کے تجربے کو پیش کرتا ہے۔اس موقع پر سام سنگ پاکستان اور افغانستان کے صدر مسٹر وائی جے کم نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے اس دور میں جے سیریز ایک بہترین فروخت ہونے والی سمارٹ فون سیریز ہے۔
(جاری ہے)
جے 7 کور نہ صرف بہترین پائیداری، حیرت انگیز بصری اپیل، بہتر فعالیت، اعلیٰ معیار کی تصاویر فراہم کرے گا بلکہ بیک وقت سمارٹ فون کے تجربے کو دوبارہ پیش کرے گا۔
واضح رہے کہ گلیکسی جے 7 کور ہر قسم کی صورتحال میں واضح اور خوبصورت تصاویر کے حصول کو آسان بناتا ہے۔ یہ 13 میگا پکسل بیک کیمرہ سے لیس ہے جس سے صارفین دلکش تصاویر، حقیقی زندگی کی تصاویر شاندار تفصیل کے ساتھ لے سکتے ہیں۔ کم روشنی کے ماحول میں اس کا F1.9 لینس زیادہ روشنی فراہم کرتا ہے جس سے روشن اور واضح تصاویر حاصل کی جا سکتی ہیں۔ جے 7 کور میں پانچ میگا پکسل کے فرنٹ کیمرے سے فرنٹ ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ شاندار سیلفیز لی جا سکتی ہیں جہاں تصاویر کو سمارٹ سیلفی فیچرز اور بیوٹی موڈ کے ساتھ مزید بہتر کیا جا سکتا ہے۔ جے 7 کور کا خوبصورت ڈیزائن ہر زاویہ سے قریبی توجہ کی عکاسی کرتا ہے۔ بڑا ڈسپلے مکمل طور پر نئی سطح تک غیر فعال تفریح فراہم کرتا ہے۔ فون میں وقت کی بچت اور بہتر زندگی کے نئے فیچرز بھی صارفین کی روزمرہ زندگی کا ایک اہم حصہ بن جائیں گے۔ جے 7 کور تمام خصوصیات کو شامل کر کے درحقیقت زندگی کو بہت آسان اور پرلطف بناتا ہے۔ سام سنگ ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کے استحکام اور پاکستان میں جدید ترین سیلولر ایکو سسٹم بنانے کیلئے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry