Samsung may be prepping a 12 inch Windows 10 tablet

Samsung May Be Prepping A 12 Inch Windows 10 Tablet

سام سنگ ونڈوز 10 ٹیبلٹ متعارف کرانے والا ہے

چین سےملنے والی اطلاعات کےمطابق سام سنگ اس سال کے آخر تک 12 انچ کا ونڈوز 10 ٹیبلٹ متعارف کرا سکتا ہے۔بظاہر ایسا لگتا ہے کہ اس میں سپر ایمولڈ ٹچ سکرین ہوگی، 14 نینو میٹر پراسس کا انٹل کور ایم پروسیسر ہوگا۔

(جاری ہے)

4 جی بی ریم کے ساتھ اس کی موٹائی 6.2ملی میٹر اور وزن 600 گرام ہوگا۔ اس ٹیبلٹ کو ایس پین کے ساتھ لانچ کیا جائے گا۔
ابھی تک اس کی سکرین ریزولوشن کے بارے میں کوئی اطلاعات سامنے نہیں آئیں مگر اندازہ ہے کہ یہ 2,560x1,600یا3,840x2,400 ہوگی ۔اس ڈیوائس کی کثافت دوسرے ٹیبلٹس سے زیادہ ہوگی۔

تاریخ اشاعت: 2015-08-22

More Technology Articles