Samsung Rules the smart phones market

Samsung Rules The Smart Phones Market

سامسنگ سمارٹ فون کی فروخت کی دوڑ میں سب سے آگے

2014 کی پہلی سہ ماہی میں کورین مینوفیکچر سامسنگ سمارٹ فون مارکیٹ کے 30.3 فیصد شئیر سنبھالے ہوئے ہیں جو کہ تقریباً 85 ملین یونٹس پر مشتمل ہیں۔
اگر اس تعداد کا دوسری کمنپیوں سے مقابلہ کیا جائے تو ایپل 15.5 فیصد ، ہواؤے 4.9 فیصد ، لینوو 4.6 فیصد، اور ایل جی 4.4 شیئرز پر قابض ہیں جو کہ سامسنگ کے مقابلے میں 9 فیصد تک کم ہے۔

(جاری ہے)

یعنی دوسری تمام کمپنیاں سمارٹ فون مارکیٹ کے40.5 فیصد شیئرز سنبھالے ہوئے ہیں۔

اسطرح سامسنگ کے سمارٹ فونز کی فروخت دنیا کی دیگر تمام کمپنیوں کی مجموعی فروخت سے بھی زیادہ ہے!!!
آئی ڈی سی کے مطابق 2014 میں سمارٹ فون کی یہ فروخت 1.2 بلین یونٹس تک پہنچ جائے گی۔ اور یہ پچھلے سال کے مقابلے میں 200 ملین کا اضافہ ہوگا۔اس کی ایک وجہ سمارٹ فون مارکیٹ میں نئے سمارٹ فونز کی آمد ہے اور خاص طور پر کم قیمت سمارٹ فونز کی آمد ہے۔

تاریخ اشاعت: 2014-05-05

More Technology Articles