Samsung unveils Galaxy S10+ Olympic Games Edition
سام سنگ نے گلیکسی ایس 10 پلس کا اولمپک گیمز ایڈیشن متعارف کرا دیا
اس سال سام سنگ نے گلیکسی ایس 10 پلس کو اولمپک ایڈیشن کے لیے منتخب کیا ہے۔ سام سنگ کے گلیکسی ایس 10 پلس اولمپک ایڈیشن کی بیک پر ٹوکیو 2020 گیمز اور اس کے ساتھ ہی موبائل کیرئیر ڈوکومو کا لوگو ہے۔سام سنگ نے گلیکسی ایس 10 پلس اولمپک ایڈیشن کو خصوصی گلیکسی وائرلیس بڈز کے ساتھ پیش کیا ہے۔
سام سنگ گلیکسی ایس 10 پلس اولمپک ایڈیشن کے صرف 10 ہزار یونٹ بنائے جائیں گے۔ فون کی تیاری کا آغاز جولائی کے آخر میں ہوگا۔جاپان میں یہ فون موبائل کیرئیر ڈوکومو کی شراکت سے پیش کیے جائیں گے۔ سام سنگ گلیکسی ایس 10 پلس اولمپک ایڈیشن کی قیمت 1 ہزار ڈالر یا 900 یورو ہے۔
(جاری ہے)
سام سنگ اس فون کے ساتھ خصوصی کانٹنٹ بھی فراہم کرے گا۔ ماضی میں سام سنگ فون کے ساتھ خصوصی ایپس لانچ کرتا رہا ہے اور اولمپک کو وی آر میں سٹریم کرتا رہا ہے۔
سام سنگ اس سے پہلے 2018ء میں گلیکسی نوٹ 8، 2016ء میں گلیکسی ایس 7 ایج، 2014ء میں گلیکسی نوٹ 3 اور 2012ء میں گلیکسی نوٹ کے اولمپک ایڈیشن جاری کر چکا ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry