Samsung working on Cheap galaxy E series

Samsung Working On Cheap Galaxy E Series

سامسنگ نے سستی گلیکسی ای سیریز پر کام شروع کر دیا

سامسنگ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ مارکیٹ میں اپنے کم قیمت ای سیریز سمارٹ فون پر بھی کام شروع کرے گا۔ اس سلسلے میں سامسنگ نے دو نئے ہینڈسیٹ گلیکسی ای 5 اور ای 7 کو مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)


گلیکسی ای7‘ 5.5 انچ ڈسپلے 720p ریزولیشن ، 1.5 GHz پروسیسرکے ساتھ مارکیٹ میں متعارف کروایا جائے گا۔ جبکہ گلیکسی ای 5 ، 5 انچ ڈسپلے اور 1.2 GHz پروسیسر کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔
ان کی ریلیز کے تاریخ ابھی تک سامنے نہیں آئی مگر امید ہے کہ کمپنی 2015 کے آغاز میں ہی یہ دونوں فون لانچ کر دے گی۔

تاریخ اشاعت: 2014-12-11

More Technology Articles