Sony Lavender rumored in works with 64-bit MediaTek SoC

Sony Lavender Rumored In Works With 64-bit MediaTek SoC

سونی نیا سمارٹ فون لوانڈر(Lavender) متعارف کرائے گا

سونی ایک نیا متوسط درجے کا سمارٹ فون متعارف کرانے والا ہے۔ اپ لیکس کے مطابق لوانڈر کے کوڈ نام سے موجود ڈیوائس کا ماڈل نمبر E5503ہے۔ سونی لوانڈر ، سونی کی دوسری ڈیوائس سونی کاسموس(تفصیلات اس صفحے پر) سے الگ ڈیوائس ہے جس کا ماڈل نمبر E5306ہے۔

(جاری ہے)


نئے لوانڈر سمارٹ فون کا ڈسپلے فل ایچ ڈی اور ریزولوشن 1080p ہوگی۔اس سمارٹ فون میں 64 بٹ اوکٹا کور میڈیا ٹیک ایم ٹی 6752 چپ سیٹ ہوگی، جس میں 4 جی ایل ٹی ای کی سپورٹ بھی ہوگی۔
اس ڈیوائس میں اینڈریوڈ5.x لولی پاپ کے ساتھ سونی کا اپنا یوزر انٹرفیس بھی انسٹال ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2015-04-07

More Technology Articles