specs of the next generation Moto X leak out

Specs Of The Next Generation Moto X Leak Out

موٹو ایکس کے اگلے سمارٹ فون(موٹو ایکس 2015) کی تفصیلات لیک

موٹو ایکس کے اگلے سمارٹ فون موٹو ایکس 2015 کی تفصیلات سامنے آئیں ہیں۔ اندازہ ہے کہ موٹو ایکس 2014 کا جانشین اسی گرما میں لانچ کر دیا جائے گا۔
موٹو ایکس 2015 کی متوقع ہارڈ وئیر تفصیلات درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)


سکرین:5.2 انچ کیو ایچ ڈی ایمولڈ پینل
چپ سیٹ: کوالکم سنیپ ڈریگن 808
ریم: 4 جی بی
سٹوریج: 32 جی بی یا 64 جی بی
رئیر کیمرہ: 16 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ: 5 میگا پکسل
بیٹری : 3280 ایم اے ایچ
آپریٹنگ سسٹم:اینڈریوڈ5.1.1 لولی پاپ

موٹو ایکس 2015 کی مزید تفصیلات جلد ہی منظر عام پر آنا شروع ہو جائیں گی۔

تاریخ اشاعت: 2015-05-07

More Technology Articles