Third party Lightning cables can damage your Apple iPhone 5

Third Party Lightning Cables Can Damage Your Apple IPhone 5

غیر معیاری موبائل چارجرز سے ہوشیار رہیں۔۔ یہ آپ کی جان لے سکتے ہیں

شاید آپ کے علم میں یہ بات ہو کہ تقریباً ایک سال پہلے ایک چائنی فلائٹ اٹینڈنٹ اپنے آئی فون 5 پر کال موصول کرتے ہوئے شاک لگنے سے ہلاک ہوگی۔اگلے کچھ عرصے تک ایسی ہی کچھ خبریں سننے کو ملتی رہیں۔
ان سب کی جو ایک وجہ سامنے آئی تھی وہ آئی فون اور آئی پیڈ میں دوسری کمپنیوں کے بننے چارجر کا استعمال تھا۔ایپل نے اس سلسلے میں اپنے صارفین کو آگاہ کرنے کی کوشش بھی کی ہے مگر ابھی بھی بہت سے ممالک میں چائنہ کے بنے چارچر ملتے ہیں جو کہ کافی سستے ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)


یہ سستے چارچر جو کہ آئی فون پروگرام (MFi) کے تحت بنے ہوئے نہیں ہوتے آپ کے فون اور آپ کے لیے نہایت خطر ناک ثابت ہو سکتے ہیں۔یہ چارچرز آپ کے فون کے internal logic board کو نقصان پہنچاتے ہیں جو کہ آپ کے فون کی بیٹری کے ساتھ ڈیل کرتا ہے۔اور اس کی وجہ سے آپ کی زندگی بھی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
یاد رکھیے کہ جو پیسا آپ سستے چارچر خرید کر بچاتے ہیں اس سے دگنا آپ کے فون کی مرمت میں لگ جاتا ہے اور کبھی کبھار جان کا ضیاء بھی ہو جاتا ہے۔لہذاٰ آپنی اور اپنے آئی فون کی خفاظت کے لیے ایپل کے سرٹیفائیڈ چارچر کو ہی چنیں۔

تاریخ اشاعت: 2014-06-23

More Technology Articles