بند کریں
جمعہ جولائی

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

طرق ہنی 22-06-2018 04:22:27

اسلام وعلیکم، آپ کی شائع کردہ ایک تحریر ۱۵ ناکام سٹارٹ اپس سے مندرہ کروڑ تک کا سفر، اس تحریر کو دوبارہ ایڈٹ کر کر کے میں نے اسے اپنے فیس بک گروپ، راہبر پر پوسٹ کیا ہے اگر آپ کو یہ ایڈٹنگ موزوں لگے تو مجھ سے اس کام کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ

  مضمون دیکھئیے
اویس رضا 30-03-2018 12:41:06

مجھے شامی کے موبائل اچھے لگتے ہیں اور اردو پوائنٹ کی خبریں آسان اور اردو میں ہوتی ہیں، آسان ویپ سائیڈ ہے ٹیکنالوجی ٹپش تیمور میری ویب سائیڈ ہے

  مضمون دیکھئیے
dr anwar kama ch 06-03-2018 15:26:22

very fruit full

  مضمون دیکھئیے
Ar. Tauseef Amjad Meer. 25-01-2018 11:30:55

Its IT Technology day by day improvements, thank you for acknlowdge publicly awareness

  مضمون دیکھئیے
Shafiq rehman 31-08-2017 11:15:33

Agr yh Sach Hai to Boht hii A6i Khabr Hai Agr fake hai to Fitty Muh

  مضمون دیکھئیے
muhammad ather 11-08-2017 14:28:02

mjhe technology sikhne ka bht shok he sir

  مضمون دیکھئیے
نئے تکیوں سے موسیقی کو سننے کے ساتھ ساتھ محسوس کریں
300 ڈالر کے ان تکیوں کی فراہمی ستمبر سے شروع ہوگی

ابھی تک تو آپ تکیوں پر سر رکھ کر سوتے تھے لیکن ایک دلچسپ اختراع کے بعد اب آپ تکیوں پر سر رکھے موسیقی بھی سن سکتے ہیں ۔ آپ نہ صرف موسیقی سن سکتے ہیں بلکہ اسے محسوس بھی کر سکتے ہیں۔
انڈیگوگوپر جاری ایک فنڈ ریزنگ مہم میں اسے 300 ڈالر میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ان تکیوں کی فراہمی ستمبر سے شروع ہوگی۔
ہومو نامی یہ تکیے ہیڈ فون اور سپیکروں کے درمیان کی چیز ہے۔

یہ تکیے ایسی تیز آواز پیدا کرتے ہیں، جو آپ تک ہی رہتی ہے اوربہت زیادہ نہیں پھیلتی۔ اس پر موسیقی سنتے ہوئے آپ کو وہ احساس ہوتا ہے جو ہیڈفون پر سنتے ہوئے نہیں ہوتا۔ ہومو پر موسیقی سے لطف اندوز ہونے کے لیے اسے چارج بھی کرنا پڑتا ہے۔ ایک بار چارج کرنے پر اسے 8 گھنٹے تک استعمال کیا جا سکتا ہے۔
انڈیگوگو پر ہومو کا پیج دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2018-07-09

: متعلقہ عنوان