Tizen powered Samsung Z3 to launch later this year

Tizen Powered Samsung Z3 To Launch Later This Year

سام سنگ کا نیا موبائل سام سنگ زیڈ 3

سام سنگ اپنے ٹائیزن پلیٹ فارم کو ترقی دینے لیے اس سال کےآخر تک ٹائیزن پاور سام سنگ زیڈ 3 سمارٹ فون متعارف کرائے گا۔سام سنگ زیڈ 3 سام سنگ کے زیڈ 1 کا جانشین ہوگا۔ اطلاعات ہیں کہ سام سنگ زیڈ 2 کے نام سے کوئی ڈیوائس لائچ نہیں کرے گا بلکہ زیڈ 1 کے بعد زیڈ 3 لانچ کرے گا۔

(جاری ہے)

اس سمارٹ فون کےمتوقع ہارڈ وئیر کی تفصیلات کچھ اس طرح سے ہیں۔
ڈسپلے:5 انچ
چپ سیٹ: 64 بٹ کوالکم سنیپ ڈریگن 410
ریم:1 جی بی
سٹوریج:8جی بی
رئیر کیمرہ:5 میگا پکسل، فلیش ایل ای ڈی کے ساتھ
فرنٹ کیمرہ:2 میگا پکسل
نیٹ ورک: وائی فائی 802.11 b/g/n (وائی فائی ڈائریکٹ کے ساتھ بھی)، بلوٹوتھ 4.0
سنسرز: accelerometer اور proximity
بیٹری : 2000 ایم اے ایچ
آپریٹنگ سسٹم: ٹائیزن

تاریخ اشاعت: 2015-06-04

More Technology Articles