Video review of Samsung galaxy j1 mini prime

Video Review Of Samsung Galaxy J1 Mini Prime

سامسنگ کے کم قیمت خوبصورت سمارٹ فون "گلیکسی جے ون منی پرائم" فون کا خصوصی ریویو

سام سنگ گلیکسی جے 1 منی پرائم  کو کچھ ہفتے پہلے ہی پاکستانی مارکیٹ میں متعارکرایا گیاتھا(تفصیلات اس صفحے پر) ۔

(جاری ہے)

1.2 گیگاہرٹز کواڈ کور پروسیسر، 1 جی بی ریم، 8 جی بی  انٹرنل سٹوریج، 1500 ایم اے ایچ کی بیٹری اور 5 میگا پکسل کیمرے کی اس ڈیوائس کی قیمت پاکستان میں 9999 روپے ہے۔ اردو پوائنٹ ٹیکنالوجی نے اس ڈیوائس کا تفصیلی جائزہ لیا ہے۔ ذیل میں اس جائزے کی تفصیلی ویڈیو دی جا رہی ہے۔

تاریخ اشاعت: 2017-03-06

More Technology Articles