vivo XPlay5 confirmed, to come with dual-curved display

Vivo XPlay5 Confirmed, To Come With Dual-curved Display

وائیو ایکس پلے 5 ۔دوہرے خم دار ڈسپلے کے ساتھ

وائیو نے ایکس پلے 5(XPlay5) کی تصدیق کر دی ہے۔چینی کمپنی کے جاری کیے ہوئے اشتہار میں اس ڈیوائس کا نام بتایا گیاہے۔یہ 2013 میں لانچ ہونے والی ڈیوائس ایکس پلے 3ایس کی جانشین ہے۔

(جاری ہے)


وائیو نے تصدیق کی ہے کہ ڈیوائس میں دوہرا خم دار ڈسپلے ہوگا۔
اس ڈیوائس کی سکرین 5.5 انچ کیو ایچ ڈی ہوگی اور اس میں سنیپ ڈریگن 820 چپ سیٹ ہوگا۔ ڈیوائس میں 4 جی بی ریم، 16 میگا پکسل رئیر کیمرہ اور 8میگا پکسل فرنٹ کیمرہ ہوگا۔

vivo XPlay5 confirmed, to come with dual-curved display
تاریخ اشاعت: 2016-02-19

More Technology Articles