vivo Z1 Pro debuts with Snapdragon 712, 32MP selfie cam and 5,000 mAh battery
ویوو نے سنیپ ڈریگن 712 اور 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری کے ساتھ ویوو زیڈ 1 پرو لانچ کر دیا
اس فون کا ڈسپلے 6.53 انچ آئی پی ایس ایل سی ڈی فل ایچ ڈی پلس ہے۔ یہ ویوو کا دوسرا فون ہے جس کے فرنٹ پر اوپر بائیں جانب پنچ ہول میں 32MP F/2.0 سیلفی کیمرہ ہے۔
زیڈ 1 پرو کی بیک پر ٹرپل کیمرہ سیٹ اپ ہے۔ ان میں مین کیمرہ 16MP f/1.78، 8 MP F/2.2 وائیڈ اینگل یونٹ اور 2 MP F/2.4 ڈیپتھ سنسر ہے۔
اس فون میں سنیپ ڈریگن 712 ایس او سی، 4 جی بی ریم اور 64 جی بی / 128 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ ویوو نے فون میں بہتر تجربے کے لیے کولنگ، گیم ٹربو اور الٹرا گیم موڈ بھی شامل کیے ہیں۔
(جاری ہے)
اس فون میں ساؤنڈ لوکلائزیشن ٹریننگ کے ساتھ وائس چینجر فنکشن بھی ہے۔
یہ فیچر PUBG Mobile جیسے ٹائٹل کھیلتے ہوئے آپ کی مدد کرے گا۔اس موبائل فون میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے جسے مائیکرو یو ایس بی سے 18W پر تیزی سے چارج کیا جا سکے گا۔ زیڈ 1 پرو ریورس چارجنگ کرتے ہوئے پاور بنک کا بھی کام کر سکتا ہے۔
اس فون میں اینڈروئیڈ پائی کے ساتھ ویوو کا Funtouch 9 آپریٹنگ سسٹم انسٹال ہے۔
ویوو زیڈ 1 پرو سونک بلیک، سونک بلیو اور مرر بلیک رنگوں میں دستیاب ہوگا۔ فون کی فروخت کا آغآز 11 جولائی سے ہوگا۔ بھارت میں اس کے بنیادی ماڈل یعنی 4 جی بی / 64 جی بی ماڈل کی قیمت 14990 بھارتی روپے یا 217 ڈالر جبکہ 6 جی بی / 128 جی بی ماڈل کی قیمت 17990 بھارتی روپے یا 261 ڈالر ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry