vivo Z5x is official with punch-hole selfie camera, triple rear shooters
ویوو زیڈ 5 ایکس پنچ ہول سیلفی کیمرہ اور تین رئیر کیمروں کے ساتھ متعارف کرا دیا گیا
اس فون میں ویوو نے پہلی بار پنچ ہول سیلفی کیمرہ شامل کیا ہے۔ یہ کیمرہ f/2.0 اپرچر کے ساتھ 16 میگا پکسل کا ہے۔ فون کا ڈسپلے 6.53 انچ ایل سی ڈی ہے، جس کی ریزولوشن1080x2340 پکسل ہے۔
فون کی بیک پر فنگر پرنٹ سکینر اور ٹرپل کیمرہ سیٹ اپ ہے۔ اس میں مین کیمرہ f/1.78 اپرچر کے ساتھ 16 میگا پکسل، وائیڈ اینگل کیمرہ f/2.2اپرچر کےساتھ 8 میگا پکسل اور تیسرا ڈیپتھ سنسر f/2.4اپرچر کے ساتھ 2 میگا پکسل ہے۔
ویوو زیڈ ایکس 2 میں کوالکوم کا سنیپ ڈریگن 710 چپ سیٹ، 4 جی بی / 6 جی بی / 8 جی بی ریم اور 64 جی بی / 128 جی بی کی UFS 2.1 سٹوریج ہے۔
(جاری ہے)
اس فون میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے جس میں 18Wفاسٹ چارجنگ کی سپورٹ ہے۔ اتنی بڑی بیٹری کے باوجود فون کی موٹائی 8.85 ملی میٹر ہے۔ اس کا وزن 204.1 گرام ہے۔ اس میں بلٹ ان مائیکرو ایس ڈ ی کارڈ سلاٹ ہے۔ فون میں ڈوئل سم فنکشن اور ہیڈ فون جیک بھی ہے۔
اس فون کے4جی بی / 64 جی بی ورژن کی قیمت 1398 یوان یا 202 ڈالر یا 180 یورو، 6 جی بی / 64 جی بی ورژن کی قیمت 1498 یوان یا 217 ڈالر یا 193 یورو، 6 جی بی / 128 جی بی ورژن کی قیمت 1698 یوان یا 246 ڈالر یا 219 یورو اور 8 جی بی / 128 جی بی ورژن کی قیمت 1998 یوان یا 289 ڈالر یا 258 یورو ہے۔.
ویوو زیڈ 5 ایکس میں اینڈروئیڈ 9 پائی کے ساتھ فن ٹچ 9 سکن انسٹال ہے۔ یہ چین میں 1 جون سے فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ اسے ایکسٹریم نائٹ بلیک، فینٹم بلیک اور اورورا رنگوں میں فروخت کیاجائے گا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry