Watch the Samsung Galaxy S5 go under a meter of water

Watch The Samsung Galaxy S5 Go Under A Meter Of Water

دیکھئے سامسنگ کا گلیسی ایس 5پانی کے اندر کیسے چلتا ہے

سامسنگ گلیسکی ایس 5 آئی پی 67 سرٹیفائیڈ ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ آفیشلی ’ گرد پوفنگ‘ اور 30 منٹ تک 1 میٹر پانی میں رہنے کی خاصیت رکھتا ہے۔

(جاری ہے)

اس ویڈیو میں آپ ایس 5 کو 1 میٹر پانی میں دیکھ سکتے ہیں، یہاں تک کہ زیرِآب ہونے بعد کال آنے پر اس کی بیل بھی سن سکیں گے۔ یہ پورا آدھا گھنٹہ تو پانی میں نہیں رہا مگر جب باہر نکالا گیا تو کسی بھی قسم کے نقصان سے عاری تھا۔ موصول ہونے والی کال بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

تاریخ اشاعت: 2014-03-26

More Technology Articles