World first 6GB RAM phone vivo XPlay 5

World First 6GB RAM Phone Vivo XPlay 5

وائیو ایکس پلے 5۔ دنیا کا پہلا فون جس کی ریم 6 جی بی ہوگی

وائیو ایکس پلے 5 وائیو کا آنے والا فلیگ شپ ہے۔ یہ دنیا پہلا سمارٹ فو ن ہے جس کی ریم 6 جی بی ہے۔ اس ہائی اینڈسمارٹ فون میں سنیپ ڈریگن 820 چپ استعمال کی جائے گی، فون کا ڈسپلے دوہرا خم دار ہے(تفصیلات اس صفحے پر

(جاری ہے)

5.5 انچ کیوایچ ڈی سکرین کے اس فون کا رئیر کیمرہ 16 میگا پکسل اور فرنٹ کیمرہ 8 میگا پکسل ہوگا۔
آج ہی اس فون کی کچھ تصاویر بھی آن لائن آ گئیں ہیں۔ اس سمارٹ فون کو 1 مارچ 2016 کو باقاعدہ طور پر متعارف کرایا جائےگا۔

World first 6GB RAM phone vivo XPlay 5
تاریخ اشاعت: 2016-02-24

More Technology Articles