Xiaomi Announces Flagship Mi 5 and Midrange Mi 4s

Xiaomi Announces Flagship Mi 5 And Midrange Mi 4s

شومی نے فلیگ شپ Mi5 اور مڈ رینج Mi 4s متعارف کرا دئیے

شومی نے موبائل ورلڈ کانگرس میں پہلی بار اپنے سمارٹ فونز عالمی سطح پر متعارف کرائے ہیں۔ شومی نے جو سمارٹ فونز متعارف کرائے ہیں ان میں Mi 5 اور Mi 4s شامل ہیں۔

Xiaomi Mi 5

اگست 2014 میں Mi 4متعارف کرانے کے بعد اب اس کا جانشین متعارف کرایا گیاہے۔موبائل ورلڈ کانگرس میں شومی نے Mi 5 کا پرو ورژن بھی متعارف کرایا ہے۔8H ریٹنگ کے ساتھ سرامک بیک میں متعارف کرایا گیا Mi 5 Pro سٹیل سے بھی زیادہ مضبوط ہے۔


شومی Mi 5 اور Mi 5 Pro کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
چپ سیٹ: سنیپ ڈریگن 820
سی پی یو:2ایکس 2.15 گیگاہرٹز کریو(Kryo) اور 2 ایکس 1.6 کریو
سی پی یو(32 جی ورژن):2 ایکس 1.8 گیگا ہرٹز کریو اور 2ایکس 1.6 گیگا ہرٹز کریو
جی پی یو:ایڈرینو 530
آپریٹنگ سسٹم: اینڈروئیڈ 6.0 مارش میلو کی بنیاد پر بنایا گیا MIUI 7۔

(جاری ہے)


نیٹ ورک سپورٹ: 2جی، 3جی،4جی ایل ٹی ای
پیمائش: 144.55 x 69.20 x 7.25 ملی میٹر
وزن: 129گرام
ڈسپلے:5.15 انچ فل ایچ ڈی ریزولوشن(428 پی پی آئی)
ریم:3 جی بی/ 4 جی بی (پروورژن)
انٹرنل سٹوریج:32 جی بی/ 64 جی بی/ 128 جی بی یو ایف ایس 2.0
مائیکرو ایس ڈی کارڈ سپورٹ:نہیں
رئیر کیمرہ:16 میگا پکسل(f/2.0)، 4Kویڈیو، فیز ڈیٹیکشن آٹو فوکس، 4 ایکسس او آئی ایس، ڈی ٹی آئی، ڈوئل ایل ای ڈی فلیش
فرنٹ کیمرہ:4میگا پکسل(2um پکسلز اور 1080p ویڈیوز کے ساتھ)
کنکٹیویٹی:بلوٹوتھ 4.2، وائی فائی اے سی، یو ایس بی ٹائپ سی، فل این ایف سی، جی پی ایس (GLONASS)، آئی آر ریموٹ، ایف ایم ریڈیو
بیٹری:3000 ایم اے ایچ، یو ایس بی ٹائپ سی(3.1 سٹینڈرڈ)، کوئیک چارج 3.0 سپورٹ
رنگ:گولڈ، بلیک، سلور، سرامک
دیگر:فنگر پرنٹ سکینر، پاور سیونگ 16 ایل ای ڈی بیک لائٹ، سن لائٹ ڈسپلے ٹیکنالوجی
قیمت:304 ڈالر(3جی بی/ 32 جی بی ورژن)، 352 ڈالر(3جی بی / 64 جی بی ورژن)، 413 (پرو 4 جی بی /128 جی بی ورژن)

Xiaomi Mi 4s

شومی Mi 4sکو موجودہ فلیگ شپ Mi 5 اورپچھلےMi 4کا امتزاج کہا جا سکتا ہے۔

Mi 4sپچھلے سال متعارف کرائے گئے Mi 4i کا بہتر ورژن ہے۔اس کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
چپ سیٹ:نیپ ڈریگن 808
جی پی یو:ایڈرینو 418
آپریٹنگ سسٹم:اینڈروئیڈ 6.0.1 مارش میلو کی بنیاد پر بنایا گیا MIUI 7۔
نیٹ ورک سپورٹ:2 جی ، 3 جی، 4 جی ایل ٹی ای
پیمائش: 139.26 x 70.76 x 7.8 ملی میٹر
وزن:133گرام
ڈسپلے:5.0 انچ فل ایچ ڈی(441 پی پی آئی) سن لائٹ ڈسپلے ٹیکنالوجی
ریم:3 جی بی
انٹرنل سٹوریج:64 جی بی
مائیکروایس ڈی کارڈ سپورٹ:128 جی بی تک
رئیر کیمرہ:13 میگا پکسل(f/2.0)، 4Kویڈیو، فیز ڈیٹیکشن آٹو فوکس، ڈوئل ایل ای ڈی فلیش
فرنٹ کیمرہ:5 میگا پکسل، 1080p ویڈیو
کنکٹیویٹی:بلوٹوتھ 4.1، وائی فائی اے سی، یو ایس بی ٹائپ سی، این ایف سی، جی پی ایس(GLONASS اورBDSکے ساتھ)، آئی آر ریموٹ، ایف ایم ریڈیو
بیٹری:3260 ایم اے ایچ، یو ایس بی ٹائپ سی(3.1 سٹینڈرڈ)، کوئیک چارج 2.0 سپورٹ
رنگ:گولڈ، سیاہ، سلور، گلابی
دیگر:فنگرپرنٹ سکینر
قیمت:260 ڈالر

Xiaomi Announces Flagship Mi 5 and Midrange Mi 4s
تاریخ اشاعت: 2016-02-26

More Technology Articles