Xiaomi H3Y phone specifications

Xiaomi H3Y Phone Specifications

شومی ایچ 3 وائی فون کی تفصیلات

اپ لیکس کے مطابق شومی ریڈمی سیریز کا فون، جس کا کوڈ نام ہرمیس ماڈل نمبر شومی ایچ 3 وائی میں میڈیا ٹیک کا چپ سیٹ ہوگا۔ اس کی تمام تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔

(جاری ہے)


چپ سیٹ: 64 بٹ میڈیا ٹیک ایم ٹی 6795
سی پی یو: اوکٹا کور
ریم: 2 جی بی
رئیر کیمرہ:13 میگا پکسل( سام سنگ کے ایس5کے3ایم2 آئسو سیل امیج سنسر کے ساتھ)
فرنٹ کیمرہ:5 میگا پکسل(اومنی وژن اووی 5670 امیج سنسر کے ساتھ)
سم سپورٹ: ڈوئل سم
آپریٹنگ سسٹم: ایم آئی یو آئی 6 جو اینڈریوڈ 5.x لولی پاپ کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔



اس سے پہلے شومی ایچ 3 وائی کو ریڈ می نوٹ 2 سمجھا جا رہا تھا مگر شومی کے پراڈکٹ میپ (تفصیلات اس صفحے پر) کے مطابق ریڈمی نوٹ 2 کا کوڈ نمبر ایچ 3 ایکس ہے اور بڑے ورژن ریڈمی نوٹ 2 پرو ہی ایچ 3 وائی ہوگا۔ان خبروں کی مزید تصدیق نہیں سکی، تاہم جلد ہی اس بارے میں مزید معلومات سامنے آ جائیں گی۔

تاریخ اشاعت: 2015-05-16

More Technology Articles